یا ودود کی فضیلت Ya wadood

یا ودود کی فضیلت

  بہت زیادہ محبت کرنے والے یہ اللہ تبارک وتعالی کی ایسی صفت ہے جس کا تعلق محبت سے ہیں

 اس کو پڑھنے والا کھبی ناکام نہیں ھوا۔ خواہ جس کام کے لئے پڑھو جس مقصد کے لئے پڑھو وہ کام ہو جاتا ہے۔ میں نے کئی موقعوں پر آزمایا ہے ، اور جس جس کو بھی بتایا ہے اس کا کام پورا ہوا ہے۔ کئی بار میاں بیوی کے جھگڑوں میں  شکر پر دم کر کے دیا تو

کام ہوگیا۔ الغرض کسی بھی مقصد کے لئے استعمال کر سکتے ہین، ذیل میں محبت کا ایک عمل لکھ رہا ہوں اس کو استعمال کر کے مطلوب یا محبوب کے دل کو اپنی طرف کر سکتے ہین، محبوب آپ کا غلام ہوگا۔ یہ جائز مقصد کے لئے کریں۔ ناجائز کے لئے اجازت نہیں

                                                                                                  وظیفہ

کسی بھی کھانے کی چیز پر ۳۱۳ مرتبہ پڑھ کر دم کر کے مطلوب کو کھلا دے۔ کام ہوجائیگا،

more info

https://infochatgpt.com/2025/12/05/شادی-کا-وظیفہ-بہت-پر-تاثیر/

2   ,, info      https://www.scribd.com/document/646667289/ya-wahabo-meaning-in-urdu-Google-Search

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *