ہم آپ کو یا ودود و ذکر کرنے کے 10 فائدے بتائیں گے ناظرین ودود اللہ کا نام ہے جس کے معنی ہیں محبت کرنے والا اور اللہ کے اس صفاتی نام کو زمانہ قدیم ہی سے دشمنی کو دوستی میں بدلنے کے لیے اور زندگی کی تمام مشکلات حل کرنے کے لیے لوگ ذکر کرتے رہے ہیں ناظرین یا ودود تو پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں مگر اپنی اس ویڈیو میں ہم اپ کو یا ودودوں کی وہ برکات و فضائل اور ان برکات کو حاصل کرنے کے لیے وظائف بتائیں گے جس کا ہم اور ہزاروں لوگ ہزاروں بار مشاہدہ کر چکے ہیں ناظرین یا ودود پڑھنے کی پہلی فضیلت بلا وجہ کی مخالفت ختم کرنے کے حوالے سے ہے ناظرین بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جس کی معاشرہ کے افراد افس گھر اور خاندان میں لوگ بلاوجہ مخالفت کرتی رہتے ہیں لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور ان کی غیر موجودگی میں اکثر ان کے غیبت کرتی رہتی ہیں حالانکہ یہ لوگ اچھے اخلاق کے مالک اور دوسروں کے کام انے والے رحم دل افراد ہوتے ہیں مگر اس کے باوجود ان افراد کو اپنوں اور غیروں کی مخالفت کا بے حد اور بلا وجہ سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ 1272 مرتبہ یاودود اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی 14 روز تک ذکر کرے انشاءاللہ اس وظیفہ کی برکت سے کوئی بھی فرد ان کی مخالفت نہیں کرے گا بلکہ ہر فرد خواہ وہ اس کو جانتا ہو یا نہ ہو اس کے دل سے عزت کرنے پر ہمیشہ مجبور رہے گا ناظرین یہاں ودود و ذکر کرنے کی دوسری فضیلت شوہر کی نفرت اور غصہ کو ختم کرنے اور اس کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے ہے اگر شوہر بیوی سے ناراض ہو اس کے بلاوجہ بےعزتی کرتا رہتا ہو اسے خرچہ نہ دیتا ہو اور غیر عورتوں کی محبت میں بھی مبتلا ہو تو ایسی بیوی کو چاہیے کہ وہ روزانہ 2100 مرتبہ یا ودود ہو اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی 11 روز تک ذکر کریں انشاءاللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے سے پہلے پہلے اس بہن کو اس کے شوہر کی بے حد محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جائے گی اور اس کا شوہر کبھی بھی کوئی ایسی بات نہیں کرے گا جس سے اس کی بیوی کی دل ازاری ہو ناظرین یا ودود و ذکر کرنے کی تیسری فضیلت و گستاخ بیوی کو شوہر کا فرمانبردار بنانے کے حوالے سے ہے یعنی بیوی شوہر کی اگر کوئی بات نہ مانتی ہو شوہر کو بے وقوف اور جاہل سمجھتی ہو اور شوہر کی ہر کسی کے سامنے بے عزتی کرتی رہتی ہو تو ایسے شوہر کو چاہیے کہ وہ تین دن میں 14 ہزار مرتبہ یا حدود و پڑھ کر پانی پر دم کرے اور یہ پانی اپنی بیوی کو پلا دے انشاءاللہ یہ عمل کرنے سے بیوی راہ راست پر ا کر وہ کرے گی جو اس کا شوہر کسے کہے گا اور کبھی بھی شوہر پر اپنی مرضی لاگو کرنے کی جرات نہیں کرے گی ناظرین اگر اولاد کستاخ ہو گئے ہو تو والدین کو چاہیے کہ وہ روزانہ 1100 بار یا ودودو اور 111 مرتبہ درود ابراہیمی 11 روز تک ذکر کرے انشاءاللہ یہ عمل کرنے سے اولاد والدین کی ہمیشہ کے لیے فرمانبردار ہو جائے گی اور وہ کبھی بھی اپنے والدین کی نافرمانی کرنے کی جرات نہیں کرے گی ناظرین یا ودود و ذکر کرنے کی پانچویں فضیلت اچھا رشتہ حاصل کرنے کے حوالے سے ہے جو افراد یا بیٹیاں اچھا رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ روزانہ 1400 مرتبہ یا ودودو اور 114 مرتبہ درود ابراہیمی 14 روز تک ذکر کریں انشاءاللہ اللہ کے کرم سے 14 دن نہ گزریں گے کہ ان کے لیے ان کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ ا جائے گا اور اس سے شادی بھی جلد ممکن ہو جائے گی ناظرین شادی یا رشتہ میں حائل اڑیل سے اڑیل قسم کی رکاوٹیں اور بندشیں دور کرنے کے لیے وظیفہ یا ودود بے حد افضل مانا جاتا ہے ناظرین اگر اپ کا کوئی عزیز کسی غلط فہمی کی بنا پر اپ کا دشمن ہو گیا ہو تو اسے دشمنی کو دوستی میں بدلنے کے لیے اپ روزانہ 2100 مرتبہ یا ودود ہو اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی 14 روز تک ذکر کریں انشاءاللہ 14 روز میں متعلقہ حلقہ فرد کے دل سے اپ سے متعلقہ غلط فہمی ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی اور ائندہ زندگی کوئی بھی فرد اس فرد کے دل میں اپ کے بارے میں غلط فہمی نہیں پیدا کر سکے گا ناظرین امتحان انٹرویو یا زندگی کی کسی بھی میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے یا ودودوں کا وظیفہ بے حد مجرم مانا جاتا ہے لہذا جو فرد بھی روزانہ سات سو مرتبہ یا ودود و اور 192 مرتبہ درود ابراہیمی سات روز تک ذکر کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس فرد کو نوکری سکول کالج یونیورسٹی اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرما دیتے ہیں ناظرین اگر کوئی فرد کسی دوسرے فرد کی ناجائز دوستی میں مبتلا ہو گیا ہو تو اس ناجائز دوستی کو ختم کرنے کے لیے اپ روزانہ 313
مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھ کر دعا کریں اگر ہو سکے تو کسی چیز پر پڑھ کر کھلادیں۔
http://یا وَدُودُ کے بہت سارے فائدے https://en.wikipedia.org/wiki/Dua