یا رحمٰن :کسی کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنے کا وظیفہ

یا رحمٰن :کسی کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنے کا وظیفہ

 

اس اسم کے بہت فوائد ہیں جن کا شمار ممکن نہیں ہے- یہ اسم سم اعظم میں سے ہیں ۔ اسم اعظم وہ اسم ہوتا ہے جس کے زریعے اگر کوئ بھی دعا مانگی جائے فورا قبول کی جاتی ہے۔ چاہے کسی کے خلاف ہو یا کسی کے حق میں ہو مگر یاد رہے کسی کے خلاف بد دعاء جب تک جائز نہ ہو نہیں دینا چاہئے۔ اللہ تعالی اپنے ناموں کا لاج رکھتے ہیں جب کوئ اسمائے حسنی کے زریعے مانگتا ہے تو فورا رب کی رحمت جوش میں آتی ہے۔ قرآن پاک میں بھی ہے  وللہ الاسماء االحسنی فادعوہ بھا۔ ترجمہ اللہ کے لئیے ہیں چھے نام اسی کے زریعے مانگو۔  

ذیل میں محبت کا عمل درج کیا جاتا ہے اس کو اگر کوئ یقین کے ساتھ کریے تو 100 فیصد کامیابی ہے۔

اگر کسی کے دل میں محبت پید کرنا ہو خاص کر میاں بیوی کے درمیان یا بہین بھائیوں کے درمیان  دوست کے دل میں محبت پیدا کرنا ہو تو  یہ عمل کریں۔

اس عمل سے دل میں ایسی محبت پیدا ہوگی ایک لمحے کے لئیے چین سے نہیں بیٹھے گا ۔ 

عمل کی ترتیب یہ ہے

عشاء کی نماز کے بعد یا فجر کی نماز کے بعد اول اخر 11 دفعہ درود ابراہیمی پڑھیں 

درمیان میں 1100 مرتبہ یا رحمن پڑھیں اخر میں دعا مانگے اور دعا میں مطلوبہ شخص کا نام ضرور لیں یا اللہ فلاں بن فلاں کے دل میں میری محبت ڈال دے اسی طرح اگر اس اسم کو پڑھنے کے بعد اسی طریقے سے کھانے کی کسی بھی چیز پر دم کر کے مطلوبہ شخص کو کھلانے سے اس کے دل میں محبت پیدا ہو جاتی ہے یاد رکھیں یہ عمل صرف اور صرف جائز مقصد کے لیے کریں اگر ناجائز مقصد کے لیے کریں گے تو بجائے فائدہ ہونے کے گناہ ہوگا اور عمل کام نہیں کرے گا اور الٹا نقصان ہوگا 

more info please  click  link 

https://quran.com/ar-rahman

امتحان میں کامیابی ک لئے لنک پر کلک کریں

https://infochatgpt.com/امتحان-کی-تیاری-کا-شیڈول-اسلامی-انداز-2/

سورۃ رحمانسورۃ الرحمن

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *